Tuesday 7 February 2017

سوچا تھا کہ وہ بہت ٹوٹ کر چاہیں گے

سوچا تھا کہ وہ بہت ٹوٹ کر چاہیں گے ہمیں
لیکن
سوچا بھی ہم نے
چاہا بھی ہم نے
اور
۔
۔
۔
ٹوٹ بھی ہم گئے

No comments:

Post a Comment